پاکستان کے جوہری پروگرام کی تخلیق میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام قلیدی اہمیت رکھتا ہے۔


عبدالقدیر خان 27 اپریل 1936 کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوۓ تھے۔


برصغیر کی تقسیم کے بعد 1947 میں وہ اپنے خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے پاکستان آگۓ تھے۔ 


اعلٰی تعلیم کے حصول کے لیے وہ یورپ چلے گئے اور وہاں 15 برس تک قیام کیا۔


1976 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان میں انجینئرنگ ریسرچ لیباریٹریز کی بنیاد رکھی۔


جس کا نام تبدیل کر کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے منسوب کر دیا گیا۔


یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔


وہ ایک طویل عرصے تک پاکستان کے جوہری پوگرام کے سربراہ رہے۔

حکومت پاکستان انہیں نشان امتیاز اور ہلال امتیاز جیسے

جس کے بعد انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔