مشرقِ وسطیٰ کے ممالک اکثر ہماری توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان ممالک کی منفرد ثقافت ہے جو دنیا کے دیگر ممالک سے انتہائی مختلف نظر آتی ہے- ان ممالک میں شاندار رسم و رواج اور آداب کے کچھ خاص اصول ہیں۔ قطر، سعودی عرب کا ہمسایہ ایک چھوٹا ملک ہے اور اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ اگر آپ وہاں سفر کرنے پر غور کر رہے ہیں تو کچھ ان کے طور طریفوں سے متعلق بھی جان لیں- |
0 Comments
Thanks for reading my blog.